Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کروڑوں روپے کی جعلی ادویات خیبرپختونخوا سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم گرفتار
    پوٹھوہار جنوری 28, 2025

    کروڑوں روپے کی جعلی ادویات خیبرپختونخوا سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم گرفتار

    جنوری 28, 2025Updated:جنوری 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An attempt to smuggle fake medicines worth crores of rupees from Khyber Pakhtunkhwa to Punjab was foiled, the accused was arrested.
    ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ حضرو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیتی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑ لی اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ۔

    پولیس کے مطابق چھچھ انٹر چینج پر پولیس نے کار کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا ، گاڑی کی تلاشی لیتے ہوئے بھاری مقدار میں ادویات کی کھیپ برآمد ہوئی ۔

    پولیس نے مزید کہا ہے کہ  مذکورہ ڈرائیور لائسنس یا اجازت نامہ نہ پیش کر سکا جس پر ڈرگ انسپکٹر کو فوری طور پر موقع پر بلا کر ادویات کی پڑتال عمل میں لائی تو تمام ادویات جعلی پائی گئیں۔

    تھانہ حضرو پولیس نے ڈرگ انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم عادل ولد سید رحیم سکنہ چارسدہ ، پشاور کو گرفتار کے حوالات بند کر دیا۔

    اس موقع پر ڈی پی او  کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام  کی عزت و آبرو کی حفاظت کے ساتھ ساتھ انسانی جانوں سے کھیلنے والے تمام عناصر کے خلاف بر سر پیکار ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتورغر: تحصیل دوڑمیڑہ میں قتل کیس کا ڈراپ سین، قاتل گرفتار
    Next Article قلعہ عبداللہ: سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک،دو جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.