Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں آئینی ترمیم پر معاہدہ طے پا گیا ہے
    خاص خبریں مارچ 1, 2024

    مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں آئینی ترمیم پر معاہدہ طے پا گیا ہے

    مارچ 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An agreement has been reached between Muslim League-N and MQM Pakistan on constitutional amendment. Now the funds received by the provinces will be given to the district governments.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں آئینی ترمیم پر معاہدہ طے پاگیاہے۔ اب صوبوں کو ملنے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو ملیں گے۔

    مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئین کے آرٹیکل 140میں ترمیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے احسن اقبال نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مصطفی کمال نے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کے مطابق آرٹیکل 140کے تحت صوبوں کو دیے جانے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو جائیں گے۔مسلم لیگ ن سے معاہدے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے اسپیکر اور ڈپٹی اسیپیکر کیلئے ووٹ دینے کا فیصلہ کیاتھا۔قبل ازیں ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدہ طے نہ پا جانے تک ووٹنگ کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ گورنری اور وزارتوں کے معاملات طے پانے کا عندیہ دیا تھا۔

    MQM آئینی ترمیم مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکون ہوگا قومی اسمبلی کا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر؟
    Next Article مولانا صاحب کو کھونا نہیں چاہتے, رانا ثنا اللہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 4, 2026

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    خاص خبریں

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے شعبۂ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے وفد نے…

    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.