Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا کا بنگلادیش کی صورتحال پر اہم بیان سامنے آگیا
    بین الاقوامی اگست 6, 2024

    امریکا کا بنگلادیش کی صورتحال پر اہم بیان سامنے آگیا

    اگست 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    America's important statement on the situation in Bangladesh came out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے اور ملک کے سٹم کو فوج کے عارضی طور پر سنبھالنے کے بعد سے امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

    بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا بنگلادیش کی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔امریکی وزیر خارجہ میتھیو ملر کے مطابق بنگلادیش میں تمام فریقین مزید تشدد نہ کریں۔بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

    مزید ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران بنگلادیش میں ہونے والی ہلاکتوں پر نہایت ہی افسوس ہے۔بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہی اقتدار کی منتقلی ہونی چاہیے۔دوسری طرف یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ جوزپ بوریل کے مطابق بنگلہ دیش میں رونما ہونے والے تمام  واقعات پر گہری نظر ہے اور اس کے ساتھ ہی ہم فریقین سے پُر سکون رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل بھی کرتے ہیں۔

    جوزپ بوریل کے مطابق بنگلہ دیش میں انسانی حقوق اور جمہوری اصولوں کا مکمل طور پر احترام کیا جائے اور جمہوری طور پر منتخب حکومت کی جانب سے منظم اور پُر امن منتقلی اقتدار کو یقینی بنایا جائے۔اس کے ساتھ ہی یورپی یونین نے بلاجواز ہی حراست میں لیے گئے تمام افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کردیا  اور اس کے ساتھ کہا کہ بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا احتساب یقینی طور پر ضروری ہے۔

    یاد رہے کہ سخت عوامی احتجاج اور دباؤ  کی وجہ سے شیخ حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوکر اپنی بہن کے ساتھ بھارت چلی گئی ہیں۔اس لئے فوج نے بنگلہ دیش میں عارضی طور پر ملک کا سٹم سنبھالا ہوا ہے اور جلد ہی مخلوط عبوری حکومت کو بھی قائم کیا جائے گا۔گزشتہ روز آرمی چیف نے قوم سے پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب سے بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج ہی کرے گی۔اس کے ساتھ ہی سیاسی صورتحال تبدیل ہونے کی وجہ سے بنگلہ دیش کے صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا سمیت تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ افراد کی فوری طور پر رہائی اور فوج کو شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے کا حکم دے دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 12ویں روز بھی جاری
    Next Article دہشت گردی کیس میں پی ٹی آئی کے رؤف حسن کی ضمانت منظور
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.