Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»فلسطینیوں کے صبر سے متاثر ہو کر معروف کامک آرٹسٹ نے اسلام قبول کر لیا
    شوبز جنوری 23, 2024

    فلسطینیوں کے صبر سے متاثر ہو کر معروف کامک آرٹسٹ نے اسلام قبول کر لیا

    جنوری 23, 2024Updated:جنوری 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    America Renowned Comic Artist Converts to Islam
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     امریکہ سے تعلق رکھنے والی معروف کامک آرٹسٹ ‘نیفرتاری مون’ نے اسلام قبول کرلیا۔

    اس حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکہ کے شہر ٹمپا میں رہائش پذیر 35 سالہ مون کا کہنا تھا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے صبر و شکر نے بہت متاثر کیا اور فلسطینی عوام کی ہمت اور ایمان نے انہیں اسلام کی طرف مائل کیا۔ فلسطینیوں کی ہمت اور حوصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اتنے ظلم و بربریت کے باوجود فلسطینی آخری سانس تک اپنے ایمان کو قائم رکھ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے باوجود انھیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے خدا کا شکر ادا کرتے دیکھ نیفرتاری مون نے اسلام قبول کر لیا۔

    Converts Islam Renowned Comic Artist اسلام امریکہ معروف کامک آرٹسٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلدار یا تیندوا سندھ بھر میں نایاب ترین جانوروں میں شمار ہوتا ہے
    Next Article اپر کوہستان میں مزدور لے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ،3 افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.