Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،کئی گھروں کو نقصان

    مئی 28, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»ارچنا سنگھ کے’ کپل شرما شو‘ سے متعلق حیرت انگیز انکشاف
    شوبز مارچ 30, 2024

    ارچنا سنگھ کے’ کپل شرما شو‘ سے متعلق حیرت انگیز انکشاف

    مارچ 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Amazing revelation about Archana Singh's 'Kapil Sharma Show'
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے حال ہی میں شو کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ’کپل شرما شو‘ کے دوران بعض اوقات مجھے بناوٹی قہقہے لگانے پڑے جس پر میں خوش نہیں تھی۔

    ارچنا کا کہنا تھا کہ شو میکرز کا شروع شروع میں خیال تھا کہ جس پنچ لائن پر میں قہقہہ لگاؤں گی وہ ہٹ ہوجائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا اور اور مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، لوگوں نے سوچنا شروع کر دیا یہ عورت پاگل ہے، یہ بے وجہ ہنس رہی ہے۔ارچنا پورن سنگھ کا کہنا تھا کہ لیکن ایسا بہت کم موقعوں پر ہوا ہے، اکثر موقعوں پر میرے قہقہے بناوٹی نہیں تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوتا ہے، شو کے بعد پہلے ہم خود شو دیکھتے ہیں اس کے بعد پوری دنیا کو ہنساتے ہیں۔

    اپنی ہنسی کے لیے اپنی غیر متوقع شہرت پر روشنی ڈالتے ہوئے ارچنا سنگھ نے کہا ’مجھے نہیں معلوم تھا کہ ایک دن میں اپنی ہنسی کی وجہ سے زیادہ مشہور ہو جاؤں گی، میں ایک اداکار کے طور پر اپنی پہچان بنانا چاہتی تھی لیکن دیکھیں قسمت آپ کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہے اور یہ دنیا کا بہترین کام ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں یوم علی کے جلوس کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کی تحقیق کون کرے گا، فیصلہ ہو گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    کےٹو علاقائی زبانوں کے فروغ میں قابل قدر قومی خدمات انجام دے رھا ھے۔ ناصر علی سید

    فروری 14, 2025

    میں ھمیشہ خود پہ انحصار کرتی ھوں۔ مشی خان

    فروری 3, 2025

    معمر رانا اپنی آنیوالی فلم۔۔باپ کی تقریب رونمائی میں نشے میں دھت تھے؟

    جنوری 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،کئی گھروں کو نقصان

    مئی 28, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق، متعدد افراد لاپتہ

    مئی 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،کئی گھروں کو نقصان

    مئی 28, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.