Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
    فیچرڈ مارچ 27, 2026

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Agriculture and livestock sector is the backbone of the state's economy, says Azad Kashmir Prime Minister
    زراعت کو منافع بخش کاروبار بنانے کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق اقدامات اٹھانا ناگزیر ہیں، کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم آزاد کشمیرفیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ زراعت اور لائیو اسٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔

    مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ دنوں میں منعقد ہونے والی زرعی کانفرنس کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    وزیراعظم آزاد کشمیر کو کانفرنس کے اغراض و مقاصد، تیاریوں اور انتظامات سے آگاہ کیا گیا جبکہ مجوزہ ایجنڈے، شرکت کرنے والے ماہرین اور مختلف سیشنز کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی ۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اپریل کے وسط میں منعقد ہونے والی زرعی کانفرنس کا مقصد زمینداروں کو خود کفیل بنانا اور اس شعبے کی ترقی کو ترجیح دینا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ زراعت کو منافع بخش کاروبار بنانے کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق اقدامات اٹھانا ناگزیر ہیں، زرعی کانفرنس ایک اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگی جہاں ماہرین، پالیسی ساز اور کاشتکار ایک جگہ جمع ہو کر درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لیے مؤثر روڈ میپ ترتیب دیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.