Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان پر میزائل حملے کے بعد ایران کو پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب
    بین الاقوامی جنوری 18, 2024

    پاکستان پر میزائل حملے کے بعد ایران کو پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب

    جنوری 18, 2024Updated:جنوری 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After Iran's missile attack on Pakistan Pakisdstan respon
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    پاکستان پر ایران کے میزائل حملے کے جواب میں پاکستان کی جانب سے ایک دن بعد ہی منہ توڑ جواب دے دیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ کے مطابق پاکستانی دفاعی افواج نے ایران کی حدود میں کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کالعدم بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیاگیا۔
    اعلامیے کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بھرپور کارروائی کی اور دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ آپریشن کا نام  مرگ بر سرمچار رکھا گیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ ایران میں چھپے ہوئے یہ پاکستانی نژاد دہشت گرد خود کو سرمچار کہتے ہیں۔ پاکستان نے ان پناہ گاہوں کے بارے میں تحفظات کا مسلسل اظہار کیا تھا اور دہشت گردوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کے ٹھوس شواہد ایران  کے ساتھ شیئر کئے، خدشات پر عمل نہ ہونے کی باعث نام نہاد سرمچار بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہاتے رہے، ان بزدل سرمچاروں کی جانب سے دہشت گردی کی بڑی کارورائی کی اطلاع تھی۔ آج صبح کی کارروائی مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی روشنی میں کی گئی۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ایران کشیدگی, پاکستان کا ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ
    Next Article گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت کے خلاف احتجاج 22ویں روز بھی جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.