Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اداکارہ ماہ نور حیدر نے کم عمری میں شادی اور پھر طلاق کی وجہ بتا دی
    شوبز فروری 12, 2024

    اداکارہ ماہ نور حیدر نے کم عمری میں شادی اور پھر طلاق کی وجہ بتا دی

    فروری 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Actress Mah e Noor Haider revealed the reason behind her early marriage and divorce
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ڈیجیٹل میگزین کے ساتھ انٹرویو کرتے ہوئے  اداکارہ ماہ نور حیدر نے شیئر کیا کہ کالج مکمل کرنے کے فوراً بعد بہت کم عمری میں میری شادی ہو گئی، لیکن انھوں نے اپنے شوہر سے کچھ سال پہلے علیحدگی اختیار کر لی۔

    بیٹیاں ڈراما کی اسٹار کا کہنا تھا کہ "میں نے کالج ختم ہونے کے بعد 21 سال کی عمر میں شادی کر لی لیکن چار سال پہلے 2020 میں اپنے شوہر سے علیدگی اختیار کر لی ” ۔ خاندان کی مضبوط حمایت کے باوجود طلاق سے متعلق مشکلات کے بارے میں بات کرتے ہوئے ماہ نور حیدر نے کہا کہ "یقیناً، میں ایک انسان ہوں، میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ اس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوا، طلاق ہر انسان  کو کسی نہ کسی طرح متاثر کرتی ہے۔ لیکن میں کام میں اتنا مگن تھی، میں نے اولاد کیا، پھر اس کے فوراً بعد، میں نے عشق ہے ڈرامہ کیا اور اداکاری ہی میرا واحد کام نہیں ہے۔ تاہم، میں نے اتنا کام کیا کہ مجھے سوچنے کا وقت نہیں ملا ”

    مشہور اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہے کہ رشتے ختم ہونے میں کسی شخص کی غلطی ہوتی ہے، بلکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ دو بالکل اچھے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہ سکتے۔

    Actress Mah e Noor divorce marriage اداکارہ ماہ نور حیدر شادی طلاق کم عمری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ مکمل
    Next Article راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں کے حلقوں کے نتائج جاری نہ ہوسکے
    Ume Roman

    Related Posts

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.