Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور
    خاص خبریں اگست 19, 2025

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ تحصیل لورہ میں نگری پل کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث علاقہ مکین سخت مشکلات کا شکار ہیں۔

    پل کے بہہ جانے سے سینکڑوں دیہاتوں کا ایبٹ آباد اور راولپنڈی سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا ہے۔ یہ پل تحصیل لورہ کے بیشتر علاقوں کو مرکزی شہروں سے جوڑتا تھا اور اس کی اہمیت نہایت زیادہ ہے۔ خاص طور پر یہ پل صوبائی اسمبلی کے رکن رجب علی عباسی کے آبائی گاؤں کو بھی جوڑتا ہے، اس لیے اس کی تباہی نے علاقے میں زندگی کو مزید متاثر کیا ہے۔

    پل تباہ ہونے کے بعد درجنوں دیہاتوں کے رہائشی محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ ندی ہرو میں طغیانی آنے کی وجہ سے لوگ ندی کو بھی کراس نہیں کرسکتے، جس کے باعث نقل و حرکت تقریباً ناممکن ہوگئی ہے۔

    علاقہ مکینوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نگری پل کی فوری بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ رابطہ بحال ہوسکے اور لوگ معمولات زندگی دوبارہ شروع کرسکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے
    Next Article چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.