Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
    Uncategorized جولائی 2, 2024

    پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

    جولائی 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A traffic police officer was killed by firing in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق، ٹریفک پولیس اہلکار محمد طاہر کو رنگ روڈ کے کبوتر چوک پر اس وقت نشانہ بنایا گیا، جب وہ اپنی ڈیوٹی ختم کرکے اپنے گھر واپس جا رہا تھا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    اس سے قبل  صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ کیا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں کیمپ کی سیکیورٹی پر تعینات دو پولیس اہلکار اے ایس آئی رحمت الٰہی اور خان عارف شہید جب کہ تین پولیس اہلکار عالمگیر خان، فضل الرحمان اور عطا الرحمان زخمی ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر: میرپور ادارہ ترقیات کے سابق ملازم محمد حفیظ کی ضمانت مسترد
    Next Article اگر کپتان خود غرض ہے تو, سابق بھارتی کرکٹر نے بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا
    Ume Roman

    Related Posts

    ہندکو زبان کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرنے والے دو ھنر مند۔ افتخار قیصر اور مختار علی نئیر

    نومبر 25, 2024

    تربیلا غازی میں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 2, 2024

    راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے 27 کلو گرام منشیات برآمد کرلی

    جولائی 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.