Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
    خاص خبریں مارچ 20, 2024

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

    مارچ 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A staff level agreement was reached between Pakistan and the IMF
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔

    آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک  عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اعلامیے میں کہا گیا کہ اسٹینڈبائی معاہدے کا دوسرا اقتصادی جائزہ کامیابی سےمکمل ہوا، پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے جاری ہوں گے

    اعلامیے میں کہا گیا پاکستان کے دوست ممالک اور امدادی ادارے اس کی پالیسی سے مطمئن ہیں، پاکستان نےپالیسی ریٹ سے متعلق اہداف بہتر طریقہ سے حاصل کیے، اس سال پاکستان میں معاشی ترقی بہتر ہوسکتی ہے، اپاکستان کو اندرونی اور بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے چیلنج کا سامنا ہے۔آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کا آخری جائزہ مکمل کر لیا، پاکستان کو جلد ایک ارب10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے، پاکستان نےاسٹینڈبائی پروگرام کی شرائط پرسختی سے عملدرآمد کیا،جاری پالیسی اور اصلاحات کی کوششوں کونئی حکومت نے تسلم کر لیا۔

    آئی ایم ایف اعلامیے میں کہنا تھا کہ اپریل کےآخر میں آئی ایم ایف بورڈ کے ذریعہ جائزہ پرغورکیا جائے گا، امید ہے نئی منتخب حکومت معاشی اہداف پر کار بند ہوگی، امید ہے پرائمری بیلنس 401 ارب روپے تک اور معیشت کا 0.4 فیصد رہےگا۔آئی ایم ایف نے مزید کہا کہ پاکستان نےادارہ جاتی اصلاحات،ملکی معیشت کومستحکم بنانے کیلئے اقدامات کیے، اسٹیٹ بینک اور نگراں حکومت نےحالیہ مہینوں میں شرائط پرسختی سےعمل درآمدکیا اور نئی حکومت نےبھی معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے پالیسیوں کے تسلسل کو جاری رکھا۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی منتخب حکومت بجلی کےریٹ بروقت ایڈجسٹ کرے گی جکہ نئی منتخب حکومت نے گیس ریٹ کے فیصلے بر وقت کرنےکی یقین دہانی کرائی ، حکومت غریب طبقات کوبجلی اور گیس کے ریٹ بڑھنے میں تحفظ دے گی۔آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ حکومت نے بجلی اور گیس کے بلوں کی وصولیاں بہتر بنانے اور سرکلر ڈیٹ نہ بڑھنے اور ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے کی یقین دہانی کرائی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 کان کن جاں بحق
    Next Article آرمی چیف کی سعودی ولی عہدسے ملاقات، علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.