Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
    پوٹھوہار جنوری 4, 2024

    اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

    جنوری 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A prisoner in Adiala Jail Rawalpindi was killed after alleged rape
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایک قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔  جیل انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ جیل کے ایڈز وارڈ میں پیش آیا جہاں قید 4 قیدیوں نے مقتول قیدی کے گلے میں پھندا ڈال کر اسے مار ڈالا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ یکم اور دو دسمبر کی درمیانی رات اڈیالہ جیل کے ایڈز وارڈ میں پیش آیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق مقتول اور ملزمان ایڈز کے مریض ہیں۔

    جیل انتظامیہ کے مطابق انہیں شک ہے کہ مقتول کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی گئی ہے۔ چاروں ملزمان کے خلاف تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن نے اڈیالہ جیل میں رونما ہونے والے اس اندوہناک واقعے کا نوٹس  لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا اور جیل عملے و افسران کو معطل کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار سمیت 4 ارکان شہید
    Next Article ایبٹ آباد: منشیات فروشوں سے 1361 گرام چرس برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران اب تک ملک بھر میں 910 جاں بحق جبکہ 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہراکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.