Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان کےلئے اعزاز و تحسین کا لمحہ, ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس کیلئے آٹھ پروفیشنلز اور سٹوڈنٹس منتخب ہوگئے
    گلگت بلتستان فروری 21, 2024

    گلگت بلتستان کےلئے اعزاز و تحسین کا لمحہ, ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس کیلئے آٹھ پروفیشنلز اور سٹوڈنٹس منتخب ہوگئے

    فروری 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A moment of honor and appreciation for Gilgit-Baltistan, eight professionals and students were selected for World Youth Festival Russia.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی جانب سےمنعقد کردہ ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس 2024 کےلئے گلگت بلتستان کے آٹھ پروفیشنلز اور سٹوڈنٹس منتخب ہوگئے ۔ جی بی کے ان آٹھ غیرمعمولی بیٹوں اور بیٹیوں میں ماریہ اکبر، حنا خالق تاج، عمران علی، اقتدار علی، وزیرافراسیاب، جنید احمد، بریرہ اکبر اور سیدہ شگفتہ شامل ہیں جو روس میں گلگت بلتستان اور پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

    یوتھ فیسٹیول کے میرٹ کرائٹیریا کے مطابق فیوچر ٹیم پاکستان کی نیشنل پرپریٹری کمیٹی نے پاکستان بھر کے 5000 درخواست گزاروں میں مقابلے کے زریعے 225 افراد منتخب کرلئے تھے جن میں جی بی سے یہ آٹھ افراد سلیکٹ ہوسکے۔

    ورلڈ یوتھ فیسٹیول دنیا بھر میں نوجوانوں کا ایک بہت بڑا ایونٹ ہے جس میں دنیا کے 180 ممالک سے تقریبا بیس ہزار مہمان شرکت کریں گے جن میں سربراہانِ مملکت، وزراء، پالیمنٹیرنز، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات، صحافی، پروفیشنلز، تخلیقی صنعت، پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز کے ماہرین اور طلبہ شامل ہوں گے۔ اس بڑے پروگرام میں سائنس، آرٹ، ثقافت اور تعلیم کے حوالے سے بڑی تقریبات، پینل ڈسکشنز اور کانفرنسز منعقد ہوں گی۔

    صدر ولادیمر پیوٹن کے دفتر کے اعلامیے کے مطابق یہ فیسٹول یکم سے اٹھارہ مارچ تک روس میں منعقد ہوگا.

    Gilgit Baltistan World Youth Festival Russia روسی صدر ولادیمر پیوٹن ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات
    Next Article اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کی پریس کانفرنس
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.