Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت جشن آزادی کو منانے کےحوالےسے اجلاس کیا گیا
    خاص خبریں اگست 10, 2024

    وزیراعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت جشن آزادی کو منانے کےحوالےسے اجلاس کیا گیا

    اگست 10, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A meeting was held to celebrate Independence Day under the chairmanship of Prime Minister Azad Kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق،موسٹ سینئروزیر/وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقاراحمد نورکے آبائی ضلع بھمبر میں جشن آزادی پاکستان کو بھرپور انداز میں منانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال کی زیرصدارت اہم اجلاس میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

    ،جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،ڈپٹی کمشنرمزرا ارشدمحمود جرال نے استقبالیہ کلمات میں جملہ شرکاء کو خوش آمدیدکہا، سول سوسائٹی میڈیا،بلدیاتی نمائندگان ،سرکاری افسران بلدیہ،ضلع کونسل،تاجروں،وکلا،مدارس کے طلباء و اساتذہ کرام کی طرف سے گذشتہ تقریبات میں مثبت کردار کو سراہا۔

    ڈی سی بھمبر نے اجلاس کی غرض و غائت و ایجنڈہ پڑھ کر سنایا،اجلاس میں شرکاءکی تجاویز سننے کے بعد فیصلہ کیاگیاکہ14اگست 2024 کو دن کا آغاز مساجد میں پاکستان کی سلامتی،خوشحالی ترقی کی دعاؤں کے ساتھ ہوگا۔ ڈی سی آفس میں 14 اگست 2024کو صبح 9 بجے پرچم کشائی ہو گی،جس میں چیئرمین ضلع کونسل ہمراہ ہوں گے، پولیس کا چاک وچوبند دستہ سلامی دے گا ،سائرن بجاکر ٹریفک روک دی جائے گی۔شہداء پاکستان،شہداء کشمیر استحکام پاکستان کے حوالے سے خصوصی دعائیں کی جائیں گی, 8:58منٹ پر سائرن بجایا جائے گا اوردو منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

    "عظیم کشمیری راہنماشہیدسید علی گیلانی”کے قول "ہم سب پاکستانی ہیں پاکستان ہماراہے”پر عمل کیاجائے گا۔اس بار اولمپلکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی ارشد ندیم کوخراج تحسین پیش کیاگیا۔شجرکاری کی جائے گی سیاحوں کو خوش آمدید کہاجائے گا،۔ڈپٹی کمشنربھمبر مرزا ارشد محمود جرال کے احکامات پر تینوں تحصیلوں میں تمام سرکاری نیم سرکاری عمارات پر پاکستانی پرچم اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرائے جائیں گے.

    ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی بینکس,فرنچائز کی عمارات پر14 اگست کی مناسبت سے پرچم اور جھنڈے لگائے جائیں گے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کے احکامات کے پیش نظر مرکزی تقریب ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں ہو گی اس لیے تمام تر انتظامات کو ختمی شکل دے دی گئی ہے،ملی نغمے پیش ہوں گے،ضلع کے داخلی خارجی رستوں پر بڑے پرچم آویزاں ہوں گے۔تمام دفاتر سرکاری غیرسرکاری عمارتوں پاسپورٹ آفس،نادرا، بنکس،موبائیل کمپنیز فرنچائزپر چراغاں ہو گا ،فول پروف سیکورٹی بہترین میڈیا کوریج ہوگی بلدیہ ضلع کونسل کی حدود میں صفائی ستھرائی ہو گی لوکل گورنمنٹ افسران جملہ یونین کونسلز کے منتجب بلدیاتی چئیرمین صاحبان سے رابطہ کریں گے،جیل قیدیوں میں مٹھائی تقسیم،کھانا دیاجائے گا۔

    باب کشمیر سرحدی گیٹ پرصبح 8 بجے پرچم لہرائے جائیں گے،ڈی سی بھمبر نے کہاکہ بلدیاتی نمائندگان،عوام،سول سوسائٹی سمیت تمام مکاتب فکر سے افراد ایک جذبے کے ساتھ شریک ہوں،پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی پاکستانی پرچم لہرائے جائیں۔ 14 اگست پر سیاحوں کی آمد کے تناظر میں خصوصی سیکورٹی پلان ،میڈیکل پلان،ندی نالوں پر سیاحوں کوجانے سے روکنا بابا شادی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے پاس سیکورٹی سٹاف کی تعیناتی،ڈیوٹی مجسٹریٹ کی تعیناتی ہو گی۔ڈپٹی کمشنر نےکہ ون ویلنگ روکیں،شورشرابہ اور باجے بجانے کی بجائے نوجوان آزادی کی نعمت پر شکر ادا کریں۔چھمب سے پیر گلی تک بھرپور جشن آزادی پاکستان منایاجائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ،مہانڈری پل مکمل ہونے کے قریب،لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی
    Next Article فوج، ایف سی اور ایجنسیز ریاست کی ملازم ہیں، اداروں کو اپنی حدود میں رہناچاہیے: عمر ایوب
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.