Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
    فیچرڈ ستمبر 6, 2026

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A grand ceremony on the occasion of Pakistan's Defense Day in Skardu, attended by a large number of citizens
    تقریب کے اختتام پر ایڈمنسٹریشن کمپلیکس سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر سکردو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری افسران، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    سکردو: ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب کے دوران پرچم کشائی کی گئی، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی، تقریب میں وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ۔

    تقریب کے اختتام پر ایڈمنسٹریشن کمپلیکس سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء نے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بلند کرتے ہوئے وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور ملکی دفاع کے عزم کا اظہار کیا ۔

    ریلی ہائی اسکول سکردو پہنچ کر ایک باقاعدہ تقریب میں تبدیل ہوگئی، جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش دن ہے، 1965ء کی جنگ میں پاک فوج اور پاکستانی قوم نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنا کر بہادری، اتحاد اور جذبۂ حب الوطنی کی شاندار مثال قائم کی ۔

    مقررین کا کہنا تھا کہ یومِ دفاع ہمیں اپنے شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے متحد رہنے کا پیغام دیتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حفاظت، استحکام اور ترقی کے لیے پوری قوم کو قومی اتحاد، یکجہتی اور باہمی ہم آہنگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    Next Article 9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    بحیرہ عرب میں 2800 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاک بحریہ کو مبارکباد

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    امن

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیر سے متعلق موقف سے عالمی برادری کو آگاہ کیا۔

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.