Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا
    خاص خبریں نومبر 9, 2025

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا

    نومبر 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A case has been registered against Chief Minister Sohail Afridi in Islamabad under the PECA Act.
    پی ٹی ائی کے آفیشل پیچ سے بھی ریاستی اداروں کے خلاف ویڈیو کو پھیلایا گیا ،ایف آئی آر کا متن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیلا ٓفریدی  کے خلاف جھوٹے اور گمراہ کُن بیانات کے ذریعے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

    اسلام آباد:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا، سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں شہری کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

    مقدمے کی ایف آئی آر میں سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت، گمراہ کن معلومات، جھوٹے اور بے بنیاد بیانات پر مبنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

    ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ۔

    درج ایف آئی آر کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے نے اڈیالہ جیل کے باہر ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹ پر مبنی میڈیا ٹاک کی اور پی ٹی ائی کے آفیشل پیچ سے بھی ریاستی اداروں کے خلاف ویڈیو کو پھیلایا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دیدی
    Next Article 27ویں ترمیم میں وفاق کی مضبوطی، ملکی مفاد اور گورننس بہتر بنانے کیلئے ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.