Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان: گندم اور آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے
    گلگت بلتستان جنوری 10, 2024

    گلگت بلتستان: گندم اور آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے

    جنوری 10, 2024Updated:جنوری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    گلگت بلتستان: گندم اور آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے محکمہ خوراک سے ڈائریکٹر اکرام محمد نے میڈیا بیان میں کہا کہ حکومت گلگت بلتستان صوبے میں گندم اور آٹے کی زیادہ مقدار میں دستیابی کو یقینی بنا رہی ہے۔

    انکا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہے اور صوبائی حکومت کے واضح احکامات کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں یکم جنوری سے فی بوری گندم کی قیمت 3600 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

    تفصیلات دیتے ہوئے انھوں نے کہا  کہ وفاق کی جانب سے فراہم کردہ سبسڈی برقرار ہے تاہم ملکی سطح پر گندم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے دستیاب سبسڈی میں عوام کی ضروریات پوری کرنا مشکل تھا لہذا سبسڈائزڈ گندم کی قیمتوں میں عوام کی قوت خرید کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب اضافہ کیا گیا ہے اور بقیہ شارٹ فال حکومت برداشت کر رہی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ایک جنوری 2024 سے سابق کوٹے کے مقدار کے مقابلے میں 21 فیصد زائد کوٹہ فی فرد فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ خوراک میں اصلاحات پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ عوام میں آٹے کی منصفانہ تقسیم ہو سکے۔

    Gilgit Baltistan wheat and flour گلگت بلتستان گندم اور آٹے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق 6 ارب 30 کروڑ میں فروخت
    Next Article الیکٹرانک زبان ایجاد, جو ذائقے کو بھی محسوس کرسکے گی
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026

    گلگت بلتستان: نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری, تحریر: علی شیر

    فروری 11, 2026

    نگران دور میں این او سی کا اجرا: آئین، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.