Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    آر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»گلگت, بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی فوائد حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی
    قومی خبریں جنوری 5, 2024

    گلگت, بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی فوائد حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی

    جنوری 5, 2024Updated:جنوری 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Recently, action was taken against government employees receiving financial benefits from the Benazir Income Support Programme
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ ایجوکیشن گلگت بلتستان کے ملازمین جو کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی فوائد حاصل کر رہے تھے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئ ہے ۔گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے آفیسرز اور چھوٹے ملازمین سے ریکوری ہوگی ۔ حکومتی اقدامات کے تحت ان سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

    غلام شہزاد آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہبینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محکمہ ایجوکیشن کے جن آفیسرز اور چھوٹے ملازمین نے مالی فوائد حاصل کئے ہیں ان کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کا کینا تھا کہ نہ صرف انکے خلاف قانونی کارروائی ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان سے ریکوری بھی کی جائیگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بےنظیر انکم سپورٹ غریب نادار بیواوں کے لیے ہے اور جن سرکاری ملازمین نے غریبوں کا حق کھانے کی کوشش کی ہے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    Benazir Income Support Programme government employees بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سرکاری ملازمین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات، سماعت ملتوی
    Next Article ‏اسلام آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سنی علما کونسل کے مولانا مسعودالرحمان جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025

    این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    آر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025
    کشمیر

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    آر پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.