Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو فریقی میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 4 بھائی بھی شامل

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: دو ہفتوں کے لئے پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا
    خاص خبریں جنوری 3, 2024

    گلگت: دو ہفتوں کے لئے پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا

    جنوری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    گلگت: دو ہفتوں کے لئے پاک چین سرحد کو کھول دیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گلگت میں پاک چین سرحد کودوہفتوں کیلئے کھول دیا گیا ہے. خراب موسم کے باوجود خنجراب کے مقام پر سرحدی کراسنگ کو کنٹینرز کی منتقلی کیلئے کھولا گیا۔

    زرائع کے مطابق پاک چین سرحد 16جنوری تک کھلی رہے گی اور اس کے بعد معمول کے مطابق بند کردی جائے گی۔ زرائع کے مطابق گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30نومبر کو بند کردیا گیا تھا، تاہم اب پاک چین سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی ہے۔

    یاد رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جاتا ہے۔ حکام کے مطابق سرحد 2 ہفتے کیلئے کھولی گئی ہے اور سرحد کو کنٹینرز کی منتقلی کیلئے کھولا گیا ہے، پاک چین سرحد2سی16جنوری تک کھلی رہے گی اور اس کے بعد معمول کے مطابق بند کردی جائے گی۔واضح رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جاتا ہے

    Gilgit Pakistan-China border
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ انٹرچینج :موٹروے پولیس کی کارروائی میں 12 کلوگرام اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد
    Next Article جموں و کشمیر: 5 جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم حق خودارادیت منانے کی تیاریاں
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ

    مئی 12, 2026

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو فریقی میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 4 بھائی بھی شامل

    مئی 12, 2026

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو فریقی میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 4 بھائی بھی شامل

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ

    مئی 12, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو فریقی میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 4 بھائی بھی شامل

    مئی 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.