ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم تیز، شہری سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
شہر کے بازاروں، سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی ٹیمیں مختلف علاقوں میں سرگرم عمل ہیں۔
گورنر راج کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی ستھرائی، انتظامی نظم و ضبط اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔


