Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
    خاص خبریں نومبر 24, 2026

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup Rising Stars Tournament: Pakistan defeats Nepal by 96 runs and qualifies for the semi-finals.
    169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپالی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم اٹھارویں اوور میں صرف 72 رنز پر سمٹ گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد نیپال کو 96 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں قدم رکھ دیا، گرین شرٹس کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپالی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم اٹھارویں اوور میں صرف 72 رنز پر سمٹ گئی ۔

    دوحہ میں منعقدہ اس میچ میں پاکستان نے ٹاس کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 42 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز اسکور کیے، قومی ٹیم کی اننگز کو سہارا دینے میں وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر کا کلیدی کردار رہا، جنہوں نے عمدہ مزاحمت دکھاتے ہوئے 64 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ دیگر بلے بازوں میں حسن نواز 28 اور احمد دانیال 16 رنز بنا کر نمایاں اسکورر رہے ۔

    نیپال کی طرف سے راشد خان نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے پانچ بیٹرز کو آؤٹ کیا، جبکہ ابھیشیک گوتم نے دو، اور سندیپ لامیچانے اور کوشل بھرٹیل نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین واپس بھیجا ۔

    جوابی اننگز میں 169 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے نیپال اے کی ٹیم پاکستانی باؤلرز کے سامنے بالکل بے بس دکھائی دی اور 17.3 اوورز میں محض 72 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پاکستان کی جانب سے محمد حسنین اور سفیان مقیم نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے تین، تین کھلاڑیوں کا شکار کیا، جبکہ محمد عمران کے حصے میں دو وکٹیں آئیں،میچ وننگ 64 رنز کی اننگز کھیلنے پر روحیل نذیر کو پلیئر آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا ۔

    اس شاندار کامیابی کے بعد پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 26 نومبر کو بھارت اور سری لنکا کے مابین ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ 27 نومبر کو بنگلہ دیش سے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند
    Next Article عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026

    یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی

    نومبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026
    امن

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.