Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات
    ترقی نومبر 21, 2026

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور نیشنل کوآرڈینیٹر کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں پاکستان کے شعبہ صحت اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی بہتری اور استحکام کے لیے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    اجلاس میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے مؤثر لائحہ عمل اور مستحق مریضوں کے خصوصی علاج کی شفاف منظوری کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔

    اجلاس میں ادویات کی قیمتوں کے تعین اور فارماسیوٹیکل برآمدات کے فروغ کیلئے فارما ایکسپورٹ کونسل کے قیام پر بھی گفتگو ہوئی۔

    ایس آئی ایف سی کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی ویکسین کی مقامی تیاری میں خودکفالت حاصل کرنے اور پاکستانی فارماسیوٹیکل شعبہ کی عالمی برآمدات کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

    ادویات کی قیمتیں ایس آئی ایف سی پاکستان پاکستانی ادویات شعبہ صحت فارما ایکسپورٹ کونسل فارما برآمدات فارماسیوٹیکل انڈسٹری مصطفیٰ کمال ویکسین کی تیاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 21, 2026

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    بینظیر کفالت کا نیا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، ایک کروڑ سے زائد خواتین مستفید ہوں گی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.