Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک
    امن نومبر 20, 2026

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لکی مروت کے تھانہ براگی کی حدود میں پولیس نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام بنا دی۔

    پولیس کو کچھ عرصہ سے اطلاعات تھیں کہ مزدہ گاڑی کے ذریعے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والی آئی ای ڈی تیار کی گئی ہے۔

    اطلاعات پر لکی مروت پولیس نے آپریشنز کا سلسلہ مزید تیز کیا، گشت اور چیک پوائنٹس بھی بڑھا دی گئیں۔

    امروز تھانہ براگی کی حدود میں متذکرہ گاڑی کی نشاندہی ہوئی۔

    نشاندہی کے بعد مقامی پولیس نے فوری کارروائی کی، جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں ایک خودکش حملہ آور ہلاک ہوا۔

    انہوں نے کہا کہ مقابلے کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، مقامی پولیس اور کیو آر ایف کی نفری جائے وقوعہ پہنچی، وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا۔

    بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پہنچ گئیں، گاڑی کا معائنہ شروع، گاڑی میں پڑے ڈرمز میں بڑی مقدار میں بارود موجود ہے۔

    ہلاک خودکش بمبار کے افغانی ہونے کی اطلاعات، شناخت کا عمل جاری ہے۔

    انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ناکام بنانے پر لکی مروت پولیس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

    آئی جی پی نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے مذموم مقاصد خاک میں ملا کر ہمارے شیر دل جوانوں نے درجنوں قیمتی جانیں بچائیں۔

    آئی جی پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے سپوت عوام کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہیں، فتنہ الخوارج کو نشان عبرت بنا کر دم لیں گے۔

    آئی ای ڈی آئی جی خیبرپختونخوا بارودی مواد بم ڈسپوزل اسکواڈ پاکستان خبریں تھانہ براگی خودکش حملہ آور خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ذوالفقار حمید سی ٹی ڈی فتنہ الخوارج لکی مروت لکی مروت پولیس مزدا گاڑی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    امن

    راولپنڈی: برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی قیادت…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.