Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
    خاص خبریں نومبر 20, 2026

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

    نومبر 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میران شاہ، شمالی وزیرستان کا دورہ کیا.

    فیلڈ مارشل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا.

    سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا میں حاصل شدہ امن و استحکام ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ آمد پر کور کمانڈر پشاور نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال کیا۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی.

    سید عاصم منیر نے وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو علاقے کی سکیورٹی صورتحال، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور انسداد دہشت گردی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

    انہیں دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کو مستحکم بنانے اور دیرپا امن کے قیام کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بلند حوصلے، تیاری اور مادر وطن کے دفاع کے عزم کو سراہا۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادر فرنٹ لائن فورس ہے۔

    پولیس کی جرات، استقامت اور قربانیوں پر فخر ہے۔

    انہوں نے فتنہ الخوارج کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کی قربانیوں کو بھی قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا کہ خیبر پختونخوا میں حاصل شدہ امن و استحکام ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا۔

    آئی ایس پی آر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پاکستان آرمی پاکستان خبریں چیف آف ڈیفنس فورسز خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ سکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان عاصم منیر فتنہ الخوارج میران شاہ یادگار شہداء
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دہشت گردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
    Next Article پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    امن

    راولپنڈی: برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی قیادت…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    میرعلی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خارجی دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2026
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.