Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دہشت گردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
    خاص خبریں نومبر 20, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دہشت گردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

    نومبر 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Field Marshal Syed Asim Munir expresses resolve to decisively eliminate the scourge of terrorism.
    خیبر پختونخوا میں بڑی جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کا فیصلہ کن خاتمہ کرنے اور خیبر پختونخوا میں بڑی جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کا دورہ کیا، اس موقع پر فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاک فوج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل کو علاقے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال، جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور انسدادِ دہشت گردی کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو مستحکم کرنے، نیز علاقے میں دیرپا امن و استحکام یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز نے افسران اور جوانوں سے ملاقات بھی کی اور ان کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں، آپریشنل تیاری اور وطنِ عزیز کے دفاع و سلامتی کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا ۔

    خیبر پختونخوا پولیس کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز نے پولیس کو ایک بہادر صفِ اول کا دستہ قرار دیا اور دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف اس کی ثابت قدمی اور قربانیوں پر فخر کا اظہار کیا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی رابطے اور ہم آہنگی کے ذریعے دہشت گردی کے ناسور کا فیصلہ کن خاتمہ کرنے اور خیبر پختونخوا میں بڑی جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
    Next Article چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دہشت گردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    امن

    راولپنڈی: برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی قیادت…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    وفاقی محکموں میں بھرتیاں: بلوچستان کے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر روزگار فراہم کرنے کا خصوصی مشن

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میران شاہ کا دورہ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.