Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    خاص خبریں نومبر 19, 2026

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and ASEAN agree to enhance cooperation in various sectors including trade and investment
    پاکستان اور آسیان کے تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور امن و خوشحالی کے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں، اسحاق ڈار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے دورے آئے  آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کاؤ کم ہورن  اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور آسیان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

    اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے آسیان کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ،نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آسیان کے تعلقات باہمی احترام، خیرسگالی اور امن و خوشحالی کے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں، پاکستان آسیان کے ساتھ شراکت داری آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے ۔

    اسحاق ڈار نے بتایا کہ وفود کی سطح پر مذاکرات میں سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی، تجارت، تعلیم، ٹیکنالوجی، موسمیاتی تبدیلی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    اس موقع پر آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کاؤ کم ہورن نے کہا کہ پاکستان اور آسیان کے تعلقات کو عملی تعاون میں تبدیل کرنے کا اہم موقع موجود ہے، دونوں کے درمیان اقتصادی تعاون اور عوامی روابط بڑھانے کے وسیع امکانات ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آسیان کی مشترکہ منڈی میں تقریباً 95 کروڑ افراد شامل ہیں، تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید اضافے کی گنجائش موجود ہے، قابل تجدید توانائی، غذائی تحفظ اور پائیدار زراعت کے شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں، پاکستان آسیان ریجنل فورم میں فعال کردار ادا کر رہا ہے ۔

    آسیان کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی قانون کی پاسداری علاقائی اور عالمی امن کے لیے ضروری ہے، انہوں نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.