Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف سے اہم ملاقات

    نومبر 18, 2026
    فیچرڈ

    ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
    فیچرڈ نومبر 18, 2026

    ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا

    نومبر 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The largest LPG cargo in the country's history has arrived at Port Qasim.
    ایل پی جی کی درآمد میں اضافے سے قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی، وزارت پٹرولیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کارگو 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا، ایل پی جی کی درآمد میں اضافے سے قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی ۔

    انگرو ووپاک ٹرمینل پر ایل پی جی کارگو لنگر انداز ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، نئے نظام کے تحت یہ پہلا بڑا کارگو ہے ۔

    ریکارڈ ایل پی جی کارگو انگرو ووپاک ٹرمینل پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا، جسے ایل پی جی کے شعبے میں نئے دور کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے، سپیشل سیکرٹری پٹرولیم کے مطابق مناسب قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیےجا رہےہیں، ایل پی جی کی درآمد میں اضافے سے قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی ۔

    اعلامیے کے مطابق ماضی میں ریگولیٹری رکاوٹوں کے باعث سرکاری کمپنیاں ایل پی جی درآمد نہیں کر رہی تھیں، تاہم نئے نظام کے تحت درآمدات میں اضافے سے موسم سرما میں دور دراز علاقوں تک ایل پی جی کی فراہمی بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    Next Article آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف سے اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف سے اہم ملاقات

    نومبر 18, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے کے نظام صحت میں اصلاحات کا فیصلہ، 100 اور 180 روزہ منصوبے متعارف

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف سے اہم ملاقات

    نومبر 18, 2026
    فیچرڈ

    ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026
    حکومت

    صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف سے اہم ملاقات

    نومبر 18, 2026
    فیچرڈ

    ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.