Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    میر علی میں فوجی کارروائی، عوام کا خیرمقدم اور فوج سے اظہار یکجہتی

    نومبر 17, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے کے نظام صحت میں اصلاحات کا فیصلہ، 100 اور 180 روزہ منصوبے متعارف

    نومبر 17, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے کے نظام صحت میں اصلاحات کا فیصلہ، 100 اور 180 روزہ منصوبے متعارف
    حکومت نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے کے نظام صحت میں اصلاحات کا فیصلہ، 100 اور 180 روزہ منصوبے متعارف

    نومبر 17, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: 13سالہ دور حکومت میں صحت کے شعبے پر خطیر اخراجات کے باوجود ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان سوالیہ نشان ہے۔

    علاوہ ازیں ادویات کی عدم دستیابی، طبی عملے کی غیر حاضری اور اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں نے نظام صحت کو سنگین چیلنجز سے دوچار رکھا۔

    گورنر راج کے بعد صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے 100 اور 180 روزہ اصلاحاتی منصوبے متعارف کرائے گئے ہیں۔

    ان منصوبوں میں بنیادی مراکز صحت کی بحالی، جدید طبی سہولیات، عملے کی دستیابی، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور خصوصی طبی مراکز کا قیام شامل ہے۔

    اب توجہ اعلانات کے بجائے عملی اقدامات، شفافیت اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے، تاکہ عوام کو معیاری علاج اپنے ہی صوبے میں میسر آ سکے۔

    100 روزہ منصوبہ 180 روزہ منصوبہ بنیادی مراکز صحت پشاور خیبرپختونخوا سرکاری ہسپتال صحت کا شعبہ صحت کا نظام صحت کی اصلاحات طبی سہولیات گورنر راج ہسپتالوں کی بہتری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
    Next Article میر علی میں فوجی کارروائی، عوام کا خیرمقدم اور فوج سے اظہار یکجہتی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    میر علی میں فوجی کارروائی، عوام کا خیرمقدم اور فوج سے اظہار یکجہتی

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے

    نومبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    میر علی میں فوجی کارروائی، عوام کا خیرمقدم اور فوج سے اظہار یکجہتی

    نومبر 17, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے کے نظام صحت میں اصلاحات کا فیصلہ، 100 اور 180 روزہ منصوبے متعارف

    نومبر 17, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے

    نومبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    میر علی میں فوجی کارروائی، عوام کا خیرمقدم اور فوج سے اظہار یکجہتی

    نومبر 17, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے کے نظام صحت میں اصلاحات کا فیصلہ، 100 اور 180 روزہ منصوبے متعارف

    نومبر 17, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد بنوں میں انتظامی اقدامات تیز، صفائی مہم اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

    نومبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.