Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اجلاس: خیبرپختونخوا میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور کیش لیس نظام کے فروغ پر زور

    نومبر 11, 2026
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اجلاس: خیبرپختونخوا میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور کیش لیس نظام کے فروغ پر زور
    ترقی نومبر 11, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اجلاس: خیبرپختونخوا میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور کیش لیس نظام کے فروغ پر زور

    نومبر 11, 2026Updated:نومبر 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے متعلق اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی نثار احمد، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عاکف خان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

    اجلاس میں گورنر فیصل کریم کنڈی کو آئی ٹی بورڈ کی مجموعی کارکردگی، ڈیجیٹل خیبرپختونخوا پالیسی 2030، نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرامز اور مختلف تربیتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

    اس موقع پر ڈیجیٹل گورننس، آئی ٹی پارکس، دستک ایپ، خیبر پاس، پامیر پیمنٹ گیٹ وے، آئی ٹی ٹریننگ، ڈیجیٹل سروس ڈیلیوری اور مستقبل کے منصوبوں، ترجیحات اور اہداف سے بھی آگاہ کیا گیا۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہدایت کی کہ صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں آئی ٹی پارکس قائم کیے جائیں تاکہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تربیت کے بہتر مواقع میسر آسکیں۔

    انہوں نے کہا کہ سرکاری محکموں میں آن لائن ادائیگیوں کا مؤثر، شفاف اور مربوط نظام متعارف کرانا ناگزیر ہے۔

    جب کیش لیس نظام کے فروغ کی بات کی جا رہی ہے تو سرکاری اداروں میں نقد ادائیگیوں کا نظام برقرار رکھنے کا کیا جواز ہے؟

    گورنر کا کہنا تھا کہ کیش لیس نظام کے فروغ سے عوام کو درپیش متعدد مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔

    سرکاری امور میں شفافیت اور سہولت کو بھی یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

    فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا بھی ضروری ہے۔

    اس مقصد کے لیے آئی ٹی بورڈ کو مؤثر اقدامات اور مستقبل کی ضروریات کے مطابق منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔

    آئی ٹی پارکس آئی ٹی ٹریننگ پشاور خبریں خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ ڈیجیٹل پاکستان ڈیجیٹل خیبرپختونخوا ڈیجیٹل گورننس فیصل کریم کنڈی کیش لیس نظام نوجوانوں کے روزگار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اجلاس: خیبرپختونخوا میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور کیش لیس نظام کے فروغ پر زور

    نومبر 11, 2026
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اجلاس: خیبرپختونخوا میں آئی ٹی پارکس کے قیام اور کیش لیس نظام کے فروغ پر زور

    نومبر 11, 2026
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.