Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت
    حکومت نومبر 7, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان کے معدنی ذخائر میں عالمی سرمایہ کاری کے لیے اہم موقع ہے، برآمدات کے فروغ کی خاطر منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

    پاکستان قدرتی معدنی وسائل سے مالامال ملک ہے، جہاں معدنی شعبے میں معاشی ترقی، عالمی سرمایہ کاری کے حصول اور برآمدات بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

    ملک میں تانبا، سونا، لیتھیم اور نایاب زمینی عناصر سمیت اہم معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں جن سے بھرپور استفادے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

    پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 منعقد کیا جا رہا ہے۔

    فورم کے ذریعے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی معدنی صلاحیت، قدرتی وسائل اور سرمایہ کاری کے مواقع سے روشناس کرایا جائے گا.

    معدنی وسائل کے بہتر استعمال، برآمدات میں اضافے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے امکانات کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔

    پاکستان کے معدنی ذخائر پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 پاکستانی معیشت تانبا سرمایہ کاری کے مواقع سونا عالمی سرمایہ کاری لیتھیم معدنی وسائل معدنیات کی برآمدات نایاب زمینی عناصر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری
    Next Article پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.