Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں: کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں
    آزاد کشمیر اکتوبر 27, 2026

    دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں: کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں

    اکتوبر 27, 2026Updated:اکتوبر 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منا رہے ہیں.

    یومِ سیاہ کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کروانا ہے۔

    یومِ سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے اور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

    کشمیریوں کا مؤقف ہے کہ بھارت نے 27 اکتوبر 1947 کو تقسیمِ برصغیر کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر فوجی کارروائی کے ذریعے قبضہ کیا۔

    آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مارچ، ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے جارہے ہیں۔

    ان اقدامات کا مقصد عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اس کی ذمہ داریاں یاد دلانا ہے۔

    دوسری جانب مقبوضہ جموں و کشمیر میں 2019 سے جون 2026 تک 16 ہزار 397 خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جن میں سے 4 ہزار 271 تاحال لاپتہ ہیں۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ سے حقِ معلومات قانون کے تحت حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں 14 ہزار 593 خواتین اور 804 بچیاں لاپتہ ہوئیں۔

    27 اکتوبر حق خودارادیت خواتین کے لاپتہ ہونے کے واقعات کشمیر احتجاج کشمیر نیوز کشمیری عوام کل جماعتی حریت کانفرنس مسئلہ کشمیر مقبوضہ جموں و کشمیر یومِ سیاہ کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی
    Next Article یومِ سیاہ کشمیر، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.