Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد
    خاص خبریں اکتوبر 27, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے کے ساتھ 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

    ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد اضافے سے 3.1 ٹریلین روپے ریکارڈ کی گئی۔

    خرم شہزاد نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس عرصے میں مجموعی برآمدات 11 فیصد اضافے کے ساتھ 11.2 ارب ڈالر رہیں۔

    ترسیلات زر 14 فیصد بڑھ کر 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    اس کے ساتھ، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1.25 ارب ڈالر رہیں۔

    فری لانسرز کی آمدنی 46 فیصد اضافے کے ساتھ 550 ملین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    انہوں نے بتایا کہ تینوں بڑی عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ’بی‘ کیٹیگری میں مستحکم قرار دیا ہے۔

    آئی ایم ایف پروگرام کے جائزے کے بعد سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ ملنے کی توقع ہے۔

    مالیاتی شعبے کی کارکردگی کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد اضافے کے ساتھ 3.1 ٹریلین روپے رہی، جو پہلی سہ ماہی کے مقررہ ہدف سے زیادہ ہے۔

    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 45 فیصد اضافے کے ساتھ 57 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی۔

    پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں کی تعداد 55 فیصد اضافے کے بعد 6 لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

    ستمبر 2026 میں اسٹاک مارکیٹ میں 25 ہزار 281 نئے سرمایہ کار شامل ہوئے، جن میں 85 فیصد کا تعلق جنریشن زی اور ملینلز سے تھا۔

    پہلی سہ ماہی میں چار ابتدائی عوامی پیشکشوں (آئی پی اوز) کے ذریعے 4.6 ارب روپے جمع کیے گئے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں جمع ہونے والے 92 کروڑ روپے سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔

    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں مجموعی سرمایہ کاری 28 فیصد اضافے کے ساتھ 14.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

    مرکزی حکومت کا مجموعی قرض جون 2026 کے مقابلے میں 714 ارب روپے کم ہو کر 86 ٹریلین روپے رہ گیا، جبکہ ملکی قرض میں 684 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 58.8 ٹریلین روپے پر آ گیا۔

    بیرونی قرض 98.2 ارب ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔

    آئی ایم ایف پروگرام آئی ٹی برآمدات ایف بی آر ٹیکس وصولی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستان کی برآمدات پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پاکستان معیشت ترسیلات زر حکومتی قرض خرم شہزاد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس مالی سال 2026-27
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی
    Next Article مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.