Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    پنجاب

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    بلوچستان

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    خاص خبریں اکتوبر 23, 2026

    کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا.

    کور کمانڈر پشاور نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل کو سکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی آپریشنز، بارڈر مینجمنٹ اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افسران اور جوانوں کے حوصلے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

    انہوں نے افسران اور جوانوں کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاری کے اعلیٰ معیار برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھی جائے گی۔

    دہشت گرد جہاں بھی ہوں، انہیں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دی جائے گی۔

    آئی ایس پی آر آپریشنل تیاری انسداد دہشتگردی آپریشنز بارڈر مینجمنٹ پاک فوج خیبرپختونخوا سکیورٹی دہشتگردی کے خلاف جنگ شہداء اور غازی عاصم منیر کور ہیڈ کوارٹرز پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی
    Next Article امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    پنجاب

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    بلوچستان

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026
    امن

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    پنجاب

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    بلوچستان

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.