Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    امن ستمبر 21, 2026

    اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےلاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو انتہاء تک نہیں لے جانا چاہئے۔

    انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شہداء کے جنازوں میں صوبائی حکومت کا کوئی رکن شامل نہیں ہوا.

    خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کی بے حسی سب کے سامنے ہے اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال پورا پاکستان دیکھ رہا ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے اسلام آباد پر دھاوا بولنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں.

    اسلام آباد پر جو بھی دھاوا بولنے کی کوشش کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا.

    اوچھے ہتھکنڈوں سے کبھی بھی ناجائز مطالبات پورے نہیں ہوتے۔

    وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت میں اکثریت لانگ مارچ کی حامی نہیں.

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات بالکل واضح ہیں ان پر من و عن عملدرآمد ہوگا.

    ایسے طرز عمل سے اپنا اور اپنے لوگوں کا نقصان مت کرائیں، اب بھی وقت ہے کہ بند گلی میں نہ جائیں اور بند گلی میں جانے کا نقصان ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ اس بار شہر بالکل بھی بند نہیں کرانے دیں گے.

    اس بار مستقل لائحہ عمل بنائیں گے، لانگ مارچ کرنے والوں کو خود بھی نہیں معلوم ان کے مطالبات کیا ہیں، اب بڑھکیں مارنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

    اس بار کوشش کریں گے کہ ایسے ہتھکنڈوں کا ہمیشہ کے لیے سدباب کیا جائے اور ایسے مارچ اور دھرنوں کے بار بار متحمل نہیں ہو سکتے۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ہسپتال میں چیک اپ کا مطالبہ پورا کر چکے ہیں۔

    خطے کی صورتحال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    ہماری سب سے بڑی کوشش ہے کہ پٹرول کی سپلائی بند نہ ہو، دنیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہو رہی ہے۔

    نائب وزیراعظم نے بھرپور کوشش کرکے آئل ٹینکرز کو کلیئر کرایا اور نئے انتظامی یونٹس عوام کی منشاء سے ہی بنیں گے۔

    اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان سیاست پٹرولیم مصنوعات پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سیاسی اختلافات لانگ مارچ محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کامیابی کیساتھ جاری،مزید 37 دہشت گرد ہلاک
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    امن

    اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.