Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو
    ترقی ستمبر 15, 2026

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے کہا ہے کہ انشورنس کی رسائی بڑھانے، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور صارفین کو سستی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے۔

    ایس ای سی پی ٹاک سیریز کے تحت انشورنس مارکیٹ کی ترقی اور ڈیجیٹلائزیشن پر منعقدہ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انشورنس سیکٹر کے اثاثے تقریباً 4 ٹریلین روپے اور سالانہ پریمیم 708 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، تاہم انشورنس کی شرحِ نفوذ جی ڈی پی کا صرف 0.7 فیصد ہے۔

    چیئرمین نے کہا کہ صرف 0.85 فیصد انشورنس پریمیم ڈیجیٹل ذرائع سے حاصل ہو رہا ہے، جو اس شعبے میں ترقی کے وسیع امکانات کو ظاہر کرتا ہے۔

    ایس ای سی پی جدید اور صارف دوست ڈیجیٹل مصنوعات کے فروغ کے ساتھ کلیمز کی بروقت، شفاف اور منصفانہ ادائیگی کے لیے بھی اہم اصلاحات کر رہا ہے۔

    سی ای او ٹی پی ایل انشورنس محمد امین الدین نے بتایا کہ ملک میں 97 فیصد گاڑیاں انشورنس کے بغیر چل رہی ہیں۔ مؤثر ڈیجیٹل نظام اور حکومتی تعاون سے 2030 تک تمام گاڑیوں کو انشورنس کوریج فراہم کی جا سکتی ہے۔

    سی ای او اسٹیٹ لائف شعیب جاوید حسین نے کہا کہ ملک میں 42 انشورنس کمپنیاں کام کر رہی ہیں اور صنعت تقریباً 450 ارب روپے کے کلیمز ادا کر چکی ہے۔

    انشورنس سیکٹر ملکی انفراسٹرکچر میں 200 سے 500 ارب روپے تک سرمایہ کاری کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    سی ای او ای ایف یو لائف محمد علی احمد نے بتایا کہ پنشن فنڈز کے اثاثے اگست 2026 تک 156 ارب روپے تک پہنچ گئے، جو جنوری 2021 کے مقابلے میں 333 فیصد اضافہ ہے۔

    تاہم دسمبر 2025 تک رضاکارانہ پنشن اکاؤنٹس کی تعداد صرف ایک لاکھ 43 ہزار تھی۔

    انہوں نے طویل مدتی سیکیورٹیز، ریٹائرمنٹ پلانز اور انشورنس پر مبنی بچت مصنوعات کے فروغ پر زور دیا۔

    انشورنس پریمیم انشورنس کلیمز انشورنس کمپنیاں انشورنس مارکیٹ ایس ای سی پی پاکستان انشورنس سیکٹر پنشن فنڈز ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ڈیجیٹل انشورنس نشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.