Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں ستمبر 10, 2026

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Five terrorists, including a key commander, killed during a CTD operation near Shamshato Camp.
    دہشت گردوں کے قبضے سے ایک ایس ایم جی، چار پستول، دو دستی بم، پانچ میگزین اور ایک دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) برآمد کر لیا، سی ٹی ڈی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے شمشتو کیمپ کے نزدیک ارمڑ کے ایک احاطے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران داعش خراسان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

    محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق، یہ عناصر ایک کمپاؤنڈ میں بیٹھ کر حساس اداروں، امام بارگاہوں اور گرجا گھروں کو بم دھماکوں کا نشانہ بنانے سمیت دیگر سنگین دہشت گردانہ کارروائیوں کا طُرج طے کر رہے تھے ۔

    مارے جانے والے دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر عمران عرف عبداللہ (عرف ابوبکر)، بلال عرف ابوبکر اور اپر مومند کا رہائشی شاہد اللہ ولد میراج بھی شامل ہیں، جبکہ باقی کارندوں کی شناخت کا عمل ابھی جاری ہے ۔

    آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے قبضے سے ایک ایس ایم جی، چار پستول، دو دستی بم، پانچ میگزین اور ایک دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) برآمد کر لیا ہے،حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا سرغنہ عمران عرف ابوبکر اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں بم دھماکوں، پولیس اہلکاروں اور سیاسی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ جیسے سنگین جرائم کے 20 مقدمات میں مطلوب تھا ۔

    وہ مولانا خانزیب، سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان اور ریحانزیب کی شہادت میں بھی براہ راست ملوث تھا اور ریحانزیب پر حملے کے وقت موقع پر موجود رہ کر فائرنگ بھی کی تھی، اس کے علاوہ، وہ 2023 میں باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے خودکش حملے میں بھی ملوث پایا گیا تھا ۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق، عمران عرف ابوبکر 6 فروری 2026 کو اسلام آباد کے علاقے ترلئی کی امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کا بھی مرکزی کردار تھا۔ اسی نے حملے کے لیے خودکش جیکٹ باجوڑ سے منگوائی تھی اور خودکش بمبار کو نوشہرہ سے ترلئی تک پہنچایا تھا، جبکہ دوسرے ہلاک ہونے والے دہشت گرد شاہد اللہ نے اس امام بارگاہ کی ریکی کرنے اور ہدف کی نشاندہی کرنے کی ذمے داری نبھائی تھی ۔

    سی ٹی ڈی کی جانب سے ہلاک کمانڈر عمران عرف ابوبکر کی گرفتاری یا اس کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ بیس لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا، کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.