Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات
    خاص خبریں اگست 24, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Field Marshal Syed Asim Munir has arrived in Tehran for a visit to Iran and met with the Iranian Interior Minister.
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں تنازع کے پرامن حل کیلئے کوششوں پر توجہ دیں گے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، بعدازاں تفصیلی ملاقات بھی ہوئی ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں کا حصہ ہے، پاکستان مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کا خواہاں ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں تنازع کے پرامن حل کیلئے کوششوں پر توجہ دیں گے ۔

    دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے، فیلڈ مارشل کے دورے میں دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی امور پر بات ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.