Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا
    اسلام آباد اگست 7, 2026

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیف سٹی توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سیف سٹی توسیعی منصوبے پر مجموعی طور پر 85 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔

    نئے کیمروں کی تنصیب کا کام بھی 85 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے۔

    415 کلومیٹر آپٹیکل فائبر بچھا دی گئی ہے، جبکہ ڈیٹا سینٹر، سائبر آرکیٹیکچر اور سائبر سکیورٹی پر بھی 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیف سٹی توسیعی منصوبہ 30 ستمبر تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارا عزم اسلام آباد سیف سٹی کو جدید، سمارٹ اور ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر عالمی معیار کا ادارہ بنانا ہے۔

    محسن نقوی نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس سیف سٹی نظام شہریوں کے تحفظ، مؤثر نگرانی اور فوری رسپانس کو یقینی بنائے گا۔

    وزیر داخلہ نے اسلام آباد سیف سٹی کے جدید فیوژن سینٹر کو تین ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک بھی دے دیا۔

    انہوں نے سیف سٹی بل کو حتمی شکل دے کر جلد از جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔

    آپٹیکل فائبر اسلام آباد اسلام آباد سیف سٹی پاکستان نیوز جدید کیمرے سائبر سکیورٹی سیف سٹی بل سیف سٹی توسیعی منصوبہ طلال چوہدری فیوژن سینٹر محسن نقوی وزارت داخلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبراڈ پیک حادثہ: پانچ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد روانہ، متعلقہ سفارت خانوں کے حوالے کی جائیں گی
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.