Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت
    پنجاب اگست 7, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

    پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

    اجلاس میں وہاڑی، بوریوالا، تاندلیوالہ، جڑانوالہ، جلال پور جٹاں، سمبڑیال، مریدکے، کھڈیاں، کبیروالا، چک جھمرہ، بھلوال اور اٹک میں پی ڈی پی پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔

    کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، علی پور چٹھہ، چیچہ وطنی، ڈسکہ، لیہ، سلانوالی، وزیرآباد، بہاولنگر اور میلسی کے پراجیکٹس کا بھی جائزہ لیا گیا.

    ساہیوال، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے پراجیکٹس پر رپورٹ پیش کی گئی۔

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ون کی جلد تکمیل کا حکم دیا۔

    مریم نواز نے پی ڈی پی فیز ون کی کیس اسٹڈی اور عوامی فیڈ بیک مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے سیوریج اور ڈرینج پراجیکٹس پر امپیکٹ اسٹڈی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ 29 شہروں میں انڈرگراؤنڈ اسٹوریج ٹینک مکمل فعال ہیں جبکہ 21 شہروں میں اسٹوریج ٹینک کی تعمیر جاری ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت بھی کی۔

    انہوں نے ڈی سی لاہور کیپٹن علی اعجاز اور ڈی سی گوجرانوالہ نوید احمد شیخ کو شاباش دی۔

    مریم نوازشریف نے کہا کہ ڈی سی لاہور کیپٹن علی اعجاز باغبانپورہ سانحہ میں آخری شہری کو ملبے سے نکالنے تک 27 گھنٹے خود موجود رہے۔

    گوجرانوالہ میں ریکارڈ بارش کے باوجود چھ گھنٹے سے پہلے نکاسی آب مکمل کرنے پر بھی انہوں نے اظہار مسرت کیا۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ مختلف شہروں میں نئے سیوریج سسٹم کے بعد نکاسی آب میں واضح بہتری آئی ہے۔

    مون سون کے دوران ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، واسا اور ستھرا پنجاب نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

    بارشوں کے دوران عوام کی سہولت کے لیے دن رات ایک کرنے والے افسران اور اہلکار شاباش کے مستحق ہیں۔

    انڈر گراؤنڈ اسٹوریج ٹینک پنجاب ترقیاتی منصوبے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پنجاب نیوز پی ڈی پی فیز ون ڈپٹی کمشنرز ڈرینج سسٹم سیوریج منصوبے مریم نواز شریف مون سون انتظامات واسا پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا
    Next Article بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.