Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں
    اسلام آباد اگست 2, 2026

    وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میں

    اگست 2, 2026Updated:اگست 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Warcha Rock Salt Mine dispute threatens $200 million investment and thousands of jobs
    اسلام آباد: پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کی نمائندہ تنظیم (سی بی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے وارچہ راک سالٹ کان کی لیز منسوخ کیے جانے سے 20 کروڑ ڈالر کی مجوزہ غیر ملکی سرمایہ کاری، ہزاروں ملازمتیں اور معدنی شعبے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کی نمائندہ تنظیم (سی بی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے وارچہ راک سالٹ کان کی لیز منسوخ کیے جانے سے 20 کروڑ ڈالر کی مجوزہ غیر ملکی سرمایہ کاری، ہزاروں ملازمتیں اور معدنی شعبے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سی بی اے کے سیکریٹری جنرل حاجی رائے مظہر اقبال کھرل نے کہا کہ پی ایم ڈی سی کی وارچہ کان کی لیز قانون کے مطابق مارچ 2032 تک مؤثر ہے، تاہم پنجاب حکومت نے اسی علاقے کی لیز 10 سال کے لیے نجی کمپنی سیفائر کیمیکلز کو نیلام کر دی، جس کے تحت حکومت پنجاب کو ماہانہ ایک کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ 10 برس میں مجموعی طور پر 2 ارب 58 کروڑ روپے ملیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ پی ایم ڈی سی یہ رقم صرف 2 سے 3 سال میں حکومت کو ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کے مطابق مجوزہ 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے تحت راک سالٹ کی پروسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے جدید منصوبے لگائے جانے تھے، جن سے روزگار، برآمدات اور زرمبادلہ میں نمایاں اضافہ متوقع تھا۔

    رائے مظہر اقبال کھرل نے بتایا کہ لیز کا معاملہ اس وقت لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ یونین رہنماؤں نے خبردار کیا کہ قانونی تنازع کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہو سکتی ہے اور وفاقی و پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کے روزگار، قانونی معاہدوں اور قومی معدنی وسائل کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان
    Next Article آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.