Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تعلیم»ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے
    تعلیم جولائی 31, 2026

    ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے

    جولائی 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: ایم ڈی کیٹ کے لیے سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔

    کراچی سمیت پورے سندھ میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے ٹیسٹ اتوار 16 اگست کو ہوں گے۔

    سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروس کے تحت لیے جائیں گے۔

    سکھر آئی بی اے کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف شیخ کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں پورے سندھ میں ساڑھے 33 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، جن میں 20934 طالبات اور 12ہزار 600 سے زائد طلبہ شامل ہیں۔

    جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سراج میمن کے مطابق سندھ میں میڈیکل کی تعلیم کے لیے کل 5100 نشستیں مختص ہیں جن میں ایم بی بی ایس کی 2300 اور بی ڈی ایس کی 2800 نشستیں ہیں جس میں تمام کوٹا نشستیں بھی شامل ہیں۔

    اس بار داخلوں کی ذمے داری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو سونپی گئی ہے۔

    علاوہ ازیں آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر کے مطابق صرف کراچی میں 10 ہزار 661 امیدوار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں شریک ہورہے ہیں جن میں 8186 طالبات اور 2475 طلبہ شامل ہوں گے۔

    دیگر شہروں کے مراکز میں حیدرآباد میں 9470 امیدوار شریک ہوں گے، جن میں 5287 طالبات اور 4183 طلبہ شامل ہیں ۔

    اسی طرح لاڑکانہ میں 3066 ، میرپورخاص میں 2067، شہید بینظیر آباد میں 2511 اور سکھر میں 5462 امیدوار شریک ہوں گے جبکہ ایک امتحانی مرکز اسلام آباد میں بھی بنایا گیا ہے، جس 300 امیدوار شریک ہوں گے۔

    ٹیسٹ کے لیے کراچی میں سینٹر این ای ڈی یونیورسٹی میں ہوگا ، جہاں والدین کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی سے ملحق بینکیوٹ میں نشستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

    MDCAT 2026 ایم بی بی ایس نشستیں بی ڈی ایس نشستیں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سکھر آئی بی اے سندھ ایم ڈی کیٹ سندھ تعلیمی خبریں کراچی ایم ڈی کیٹ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میڈیکل کالج داخلے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبراڈ پیک پر برفانی تودہ، 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں برآمد، سرچ آپریشن جاری
    Next Article بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.