Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    بلوچستان جولائی 23, 2026

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Six terrorists killed and several others—including female suicide bombers—arrested during a timely operation in Mastung.
    کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں تیز کردیں ، دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، تازہ کارروائی میں مزید 6 دہشتگرد ہلاک کئے گئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی نے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا گیا ۔

    ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ، گرفتار دہشتگردوں میں سہولت کار سمیت مرد اور خواتین خودکش بمبار بھی شامل ہیں ۔

    سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں دہشتگردوں کی متعدد کمین گاہیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں ، کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران علاقے میں سرچ اور کلیئرنس کارروائیاں جاری، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مکمل نگرانی برقرار ہے ۔

    حالیہ دنوں میں مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائیوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیجانب سے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن تیز کر دیے گئے، دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن و امان کے قیام تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں مسلسل جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    Next Article وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    حکومت

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.