Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»خواتین کے لیے بڑی سہولت: 5 سپیڈو میٹرو بسیں خواتین کے لیے مختص
    پنجاب جولائی 9, 2026

    خواتین کے لیے بڑی سہولت: 5 سپیڈو میٹرو بسیں خواتین کے لیے مختص

    جولائی 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میٹرو بس سروس میں خواتین کے لیے خصوصی فلیٹ شامل کر لیا گیا.

    تفصیلات کے مطابق 5 سپیڈو بسیں میٹرو ٹریک پر خواتین کو سروس فراہمی کے لیے آپریشنل کر دی گئیں۔

    محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ نے 5 بسیں خواتین کے لیے مختص کر دیں۔

    وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا کہنا تھا کہ خواتین کو رش میں ہراسگی سے بچانے اور سفر میں آسانی کے لیے اضافی بسیں شامل کی گئیں۔

    وزیراعلیٰ کے احکامات پر فوری عمل درآمد کے لیے سپیڈو بسوں کو فلیٹ میں شامل کیا گیا۔

    صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ جلد سپیڈو کی جگہ اضافی میٹرو بسوں کی خریداری کر کے خواتین کے لیے مختص کریں گے۔

    بلال اکبر خان پاکستان نیوز پبلک ٹرانسپورٹ پنجاب حکومت خواتین کا محفوظ سفر خواتین کے لیے بسیں سپیڈو بس لاہور لاہور خبریں لاہور میٹرو بس ماس ٹرانزٹ محکمہ ٹرانسپورٹ میٹرو بس سروس وزیراعلیٰ پنجاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی میں 6 ماہ کے دوران 29 ہزار سے زائد جرائم کی وارداتیں
    Next Article مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.