Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور
    آزاد کشمیر جولائی 1, 2026

    مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    جولائی 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir's Prime Minister Faisal Mumtaz Rathore has said that the abolition of migrant workers is a legitimate demand
    سیاسی حقوق حاصل کرنےکا بہترین طریقہ سیاسی جدوجہد ہے، احتجاج یا ہنگامہ آرائی نہیں، وزیراعظم آزادکشمیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ ایک بامعنی بحث کا متقاضی ہے، مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے پر بحث کے لیے موزوں ترین جگہ قانون ساز اسمبلی ہے  اور یہ کہ ان نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے ۔

    مظفرآباد: ایک بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور  کا کہنا تھا کہ  سیاسی حقوق حاصل کرنےکا بہترین طریقہ سیاسی جدوجہد ہے، احتجاج یا ہنگامہ آرائی نہیں، جہاں تک مہاجرین کی نشستوں کا تعلق ہے، تو ان کی موجودہ حیثیت ناقابل قبول ہے ۔

    فیصل ممتاز راٹھور کا مزید کہنا تھا کہ مہاجرین نشستوں کا خاتمہ کوئی شکوہ یا گلہ نہیں، بلکہ ایک جائز مطالبہ ہے، مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے پر بحث کے لیے موزوں ترین جگہ قانون ساز اسمبلی ہے  ۔

    دوسری جانب وزیراعظم آزادکشمیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری  نے  کہا ہے کہ فیصل ممتاز راٹھور نے اگر کوئی رائے دی یا فارمولا ہے تو شیئر نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا رپورٹس پر ہم اپنی رائے نہیں دے سکتے ۔

    طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم آزادکشمیر مسلم لیگ ن سے کوئی بات کریں گے تو اپنا رد عمل دیں گے، ہمارا مؤقف ہےکہ 12 نشستیں فی الفور ختم نہیں ہوسکتیں، اس کے خاتمےکے لیے آئینی ترمیم درکار ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے چاروں افغان ڈرون مار گرادیئے
    Next Article اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026

    ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    صوابی: 15 سالہ گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری، عالی امین گنڈاپور ،مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کو سزائیں اور بھاری جرمانے

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.