Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی
    کھیل جون 20, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی

    جون 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Women's T20 World Cup: Bangladesh defeats Pakistan by 23 runs
    بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 123 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 100 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش نے قومی ٹیم کو 23 رنز سے شکست دیدی، 124 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 100 رنز بنا سکی ۔

    ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے 15 ویں میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 123 رنز بنائے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے نگار سلطانہ اور سبحانہ مشتری 22، نگار سلطانہ نے 36 جبکہ شورنا اختر نے 39 رنز بناکر ٹیم کا سکور 123 تک پہنچایا ۔

    پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا 2، سعدیہ اقبال، تسمیہ رباب، نشریٰ سندھو اور طوبیٰ حسن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا، منیبہ علی اور گل فیروزہ نے 49 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا تاہم گل فیروزہ  23 اور منیبہ 25 رنز بناکر پویلین لوٹ گئیں اور اس کے بعد صرف 14 رنز پر 6 وکٹیں گریں ۔

    پاکستان ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 100 رنز ہی بناسکی اور یوں اسے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کو جاری میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    بنگلا دیش کی جانب سے  ناہیدہ اختر اور سنجیدہ اختر نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں، شاندار 39 رنز کی اننگز کھیلنے پر بنگلہ دیش کی شورنا اختر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، دفتر خارجہ
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.