Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    پوٹھوہار جون 10, 2026

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Tourist vehicle accident in Murree, 10 people killed, many injured
    گاڑی تیز رفتاری کے باعث سائیڈ دیوار سے جاٹکرائی جس سے گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، مری انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی،ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثےکے نتیجے میں 10 سیاح جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

    مری: ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے مطابق مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر سیاحوں کی وین حادثے کا شکار ہوگئی ۔

    ڈی سی نے بتایا کہ حادثے میں 10 سیاح جاں بحق ہو گئے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر  نے مزید بتایا کہ مسافر وین میں سوار 23 افراد کا تعلق ملتان سے تھا، مسافر رات 2 بجے ملتان سے مری کے سفر پر نکلے تھے، گاڑی اوور سپیڈ ہونے کے باعث سائیڈ دیوار سے جاٹکرائی جس سے گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی اور سلائیڈنگ دروازہ بھی لاک ہوگیا ۔

    موٹروے پولیس کا کہنا ہےکہ مری ایکسپریس وے وین حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
    Next Article باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    جون 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026
    پنجاب

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    جون 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    باکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی

    جون 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جون 10, 2026
    بین الاقوامی

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

    جون 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.