Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
    آزاد کشمیر جون 5, 2026

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tourist entry banned in Azad Kashmir from June 5 to 20
    پاکستان میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں کے معاملے پر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو احتجاج کی کال دی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے باعث آزاد کشمیر میں سیاحوں کے داخلے پر 15 دن کی پابندی عائد کردی گئی، حکومت نے آزاد کشمیر آنے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ۔

    مظفرآباد: حکومت کی جانب سے جاری  ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سیاح اور مسافر 5 تا 20 جون آزاد کشمیر آنے سے اجتناب کریں،  سیاحت و دیگر مقاصد کیلئے آئے افراد کل شام تک آزاد کشمیر سے نکل جائیں ۔

    پاکستان میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں کے معاملے پر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو احتجاج کی کال دی ہے، جس کے باعث آزاد کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے پاکستان کی حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، جس کے بعد پاکستان حکومت نے اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھجوانے کا فیصلہ کیا ۔

    وفاقی پولیس کے 1500 سے زائد جوان آزاد کشمیر میں ڈیوٹی دیں گے، اسلام آباد پولیس سے ایک ڈی آئی جی، 2 ایس ایس پیز، 4 ایس پیز نفری کے ہمراہ ہوں گے، نفری میں 8 ڈی ایس پی، 16 انسپکٹر اور 22 سب انسپکٹر بھی شامل ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک چین لازوال دوستی، مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت
    Next Article حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.