Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
    خاص خبریں مئی 20, 2026

    بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

    مئی 20, 2026Updated:مئی 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ATC Grants Six-Day Physical Remand of Accused in Peshawar Bank Heists
    بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: بینک ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تین ملزمان محمد شعیب، محمد عمر اور محمد عماد کو پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو تفتیش کی اجازت دے دی۔

    پولیس کے مطابق رواں سال 20 جنوری کو انقلاب تھانے کی حدود میں ایک بینک ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی، جس کے دوران سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا تھا۔ اسی طرح 6 مارچ کو ورسک روڈ کے علاقے پیر بالا میں ایک نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی گئی تھی، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او بہاری علی شہید ہوگئے تھے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ کوہاٹ روڈ پر بھانہ ماڑی تھانے کی حدود میں بھی ایک بینک سے رقم چوری کی گئی تھی۔ تینوں ملزمان پر ان تمام وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

    عدالت نے پولیس کو ملزمان سے مزید تحقیقات اور شواہد اکٹھے کرنے کی اجازت دیتے ہوئے انہیں چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری
    Next Article وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے

    مئی 20, 2026

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026

    تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب ہوگیا

    مئی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    بینک ڈکیتی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

    مئی 20, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.