Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
    خاص خبریں مئی 9, 2026

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    special messages from the President and Prime Minister
    پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور مگر متوازن جواب دے کر دنیا کو اپنی دفاعی صلاحیت کا پیغام دیا، یوم معرکہ حق پر خصوصی پیغامات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیغامات جاری کیے گئے ہیں، اپنے پیغامات میں انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی ۔

    اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور جراتمندانہ فیصلوں کو معرکۂ حق کی کامیابی میں کلیدی قرار دیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ اور شاہینوں کی غیرمعمولی مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔

    صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے سربراہ اور بحری افواج کی دفاعی صلاحیتوں کو  بھی قومی سلامتی کے لیے قابلِ فخر قرار دیا ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ریاست ہے، دشمن کی جارحیت کا بھرپور مگر متوازن جواب دے کر دنیا کو اپنی دفاعی صلاحیت کا پیغام دیا ۔

    وزیراعظم کا پیغام : ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے معرکۂ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ قوم شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، شہدا فولادی دیوار بن کر وطن کے دفاع میں ڈٹے رہے ۔

    اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ بری، بحری، فضائی اور سائبرمحاذ پر افواج نے پاکستان کو ناقابل تسخیر قوت بنایا، پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جا سکتا ہے نہ جھکایا جا سکتا ہے، دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے فیصلہ کن برتری حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    Next Article ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    ایران اور امریکی کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 2026
    امن

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.