Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    امریکا

    امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے
    فیچرڈ مئی 8, 2026

    مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

    مئی 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PML-N issues party tickets for Gilgit-Baltistan elections
    سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن جی بی اے 2 گلگت 2 سے انتخابی دنگل میں اتریں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے، سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن کو بھی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

    مسلم لیگ ن کے جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے ان میں جی بی اے 1 گلگت 1 سے شفیق الدین مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نامزد کئے گئے ہیں ۔

    سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن جی بی اے 2 گلگت 2 سے انتخابی دنگل میں اتریں گے،جی بی اے 3 گلگت 3 سے محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ۔

    ہنزہ جی بی اے 6 سے شہزادہ سلیم مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے،بلتستان ریجن میں جی بی اے 7 سکردو 1 سے محمد اکبر خان اور جی بی اے 8 سکردو 2 سے امتیاز حیدر خان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ۔

    جی بی اے 9 اسکردو 3 سے اجمل حسین مسلم لیگ ن کی نمائندگی کریں گے،کھرمنگ جی بی اے 10 سے سید محسن رضوی ن لیگ کے نامزد امیدوار قرار دیا گیا ۔

    شگر جی بی اے 12 سے محمد طاہر شگری کو پارٹی کا انتخابی ٹکٹ جاری کیا گیا جبکہ استور جی بی اے 13 سے فرمان علی اور جی بی اے 14 سے رانا محمد فاروق ن لیگ کے امیدوار ہوں گے ۔

    دیامر جی بی اے 15 سے عبدالوجد اور جی بی اے 16 سے انجینئر محمد انور میدان میں ہوں گے،دیامر جی بی اے 17 سے محمد زمان اور جی بی اے 18 سے ملک کفایت الرحمٰن کو ٹکٹ جاری کر دیے گئے ۔

    ضلع غذر جی بی اے 19 سے ظفر محمد، جی بی اے 20 سے عبدالجہان اور جی بی اے 21 سے غلام محمد نامزد کئ گئے ہیں جبکہ گھانچے جی بی اے 22 سے محمد ابراہیم ثنائی مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام
    Next Article امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد پیش

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    امریکا

    امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف

    مئی 8, 2026
    امریکا

    امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش

    مئی 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Uncategorized

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    امریکا

    امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف

    مئی 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.